12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ملتان میں اسپیشل
پرسنز کاماہانہ سنتوں بھرا اجتماع
Mon, 17 Jan , 2022
3 years ago
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت ملتان میں اسپیشل
پرسنز کے لئے ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسپیشل پرسنز سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کےذمہ دار نگرانِ شعبہ اسپیشل پرسنز
ڈیپارٹمنٹ محمد حنیف عطاری نے اشاروں کی زبان میں سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسپیشل پرسنز کی تربیت و رہنمائی
کی۔
اس موقع
پر صوبہ پنجاب اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار سیّد عمیر ہاشمی عطاری اور ملتان ڈویژن
ذمہ دار عثمان عطاری مدنی بھی موجود تھے۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)