19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
لاہور کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں لاہور شالیمار ٹاؤن اور میٹرو پولیٹن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
اس مدنی مشورے میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ لاہور ڈویژن ذمہ دار
محمد علی عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے
حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےسابقہ ماہ کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف دیئے جس پر ذمہ
داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)