دعوتِ اسلامی  کےشعبہ اسپیشل پرسنز گرلز کےتحت کراچی کی ریجن اور زون سطح کی اسپیشل پرسنز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا گیاجس میں عالمی سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے اسپیشل پرسنز ( Deaf and dumb) میں نیکی کی دعوت عا م کرنے کے حوالے سےاسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز تقرری مکمل کرنے اور اسپیشل پرسنز خواتین سےرابطہ کرکےانہیں شعبےکےدینی کاموں سےآگاہی دینےکاہدف دیا۔اس کےعلاوہ انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروانے کی ترغیب دلائی ۔