21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے سوئی والا لودھراں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف
فارمرز، پیسٹی سائیڈبزنس مینز اور تاجر کمیونٹی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت
اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق معلومات
فراہم کی۔ تاجروں نے ذمّہ داران کو ہاتھوں
ہاتھ اپنی زکوۃ اور عشر کی رقم بھی جمع
کروائی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں تعاون کرنے کی
درخواست کی۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)