دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت 21اکتوبر2019ء کو  ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ سلاٹرہاؤس (مَذبح خانہ)، چمڑا منڈی، بیف، چکن اور سری پائے کا کام کرنے والے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا نیز 4 اور 5 نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے دو دن کے سنّتوں بھرے اجتماع کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ،محمد افضل عطاری،مجلس تاجران برائے گوشت )