21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت سیالکوٹ پولیس لائن کی جامع مسجد میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی
محمد اظہر مدنی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع میں انسپکٹر
ججہ، محمد ندیم (D.S.P ہیڈکوارٹر) اور مستنصر فیروز (D.P.O)
سمیت دیگر اسٹاف اور ذمّہ داران نے شرکت
کی ۔ اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نےشرکا کو سلسلہ عطاریہ قادریہ میں
بیعت بھی کروایا۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)