عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر کی آمد ہوئی  مجلس شعبہ تعلیم کے ذمّہ داران نے ان کو خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ مدینہ میں قائم آئی ٹی ڈیپارٹ کا وزٹ کروایا۔