شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت20مئی2025ءبروز منگل کو سندھ تھرپارکر مٹھی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں تحصیل نگران معاونت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ڈویژن معاونت ذمہ دار سید ریحان عطاری نے فیضان صحابیات میں رہائشی کورس کرنے اور گلی گلی مدرسے کا آغاز کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔ (رپورٹ: شعبہ معاونت محمد شفیق عطاری،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)