21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی
کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 9فروری بروزاتوارسندھ سکھر زون میں روزنامہ ہلال پاکستان
و ہلچل کے نمائندوں سے ملاقات ہوئی ،اس موقع پر رکن مجلس مبلغِ دعوت ِ اسلامی محبوب عطاری نے میڈیا سے وابستہ افراد کو نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف کرایا اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیانیز
شرکاکومکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفےمیں دئیے ۔(رپورٹر: اسرار حسین عطاری مجلس نشرواشاعت پاکستان)