دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف افسران اورعہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں جاری مدنی کاموں کے بارے میں تعارف پیش
کرتے ہوئے 18اکتوبر 2019ء کو قافلے میں سفر کرنے اور ماہ ربیع النور شریف1441ھ کو
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی ہونے والے مدنی مذاکرے میں آنے کی دعوت دی۔چند
شخصیات کے نام یہ ہے:افضل (ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)، مرتضيٰ سعید(PA ٹو ایڈیشنل
سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)، عطامحمد (اسسٹنٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ)، ادریس(Cashier ہوم
ڈیپارٹمنٹ)،
بشیر احمد(
کلرک ہوم ڈیپارٹمنٹ)، فیاض(PS ٹو منسٹر لوکل
گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ)، اسداللہ(PAٹومنسٹرلوکل گورنمنٹ)، شعیب سرہندی(آفیسرCM ہاؤس)، عرفان (نائب قاصدفوڈ ڈیپارٹمنٹ)، وقار(نائب قاصداینٹی کرپشن
ڈیپارٹمنٹ)،
ایوب (نائب
قاصد اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ)، آغا ظہرالدین(سیکریٹری ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ)، حفیظ اللہ( اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری
کلچر ڈپیارٹمنٹ)، ایاز میمن(چیف P&DD)، عارف زرداری PS( ٹو ایڈیشنل سیکریٹری)، محمد علی منگی(ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ )، عبدالطیف خان (سیکشن آفیسر لوکل
گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ)، ناصر خان (ڈرائیور اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ )۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)