21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آ دعوت اسلامی کے نگران مجلس حسنین رضا
عطاری اور رکن مجلس و رکن کابینہ ابوبکر عطاری نے07 جولائی 2020ء بروز منگل اسلام
آباد پریس کلب میں اینکر پرسن صدیق جان اور سینئر صحافی عدیل وڑائچ سے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی ویلفیئر کی خدمات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا
وزٹ کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی)