18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی کے علاقے صدیق آباد
میں ہونے والے 8 دینی کام کورس (رہائشی) میں22 جولائی 2024ء کو صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار اور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت کی آمد ہوئی۔
اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے ”استقامت“ کے موضوع پر بیان کیا جبکہ صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے بھی اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے
انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔
بعدازاں UK سے آئی
ہوئی اسلامی بہن کی صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفاراور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت سے ملاقات ہوئی نیز انہیں
دعوتِ سلامی کے کُتُب و رسائل تحفے میں پیش کئے گئے۔