21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار
مدنی مذاکرہ کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گجرات میں سیالکوٹ زون کے
تمام اراکین کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مجلس مدنی مذاکرہ کے رکنِ زون نے ذمّہ
دارن کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمّہ داران کو تقرر ، پیشگی
و عملی جدول اور مدنی مذاکرہ کے مقامات اور شرکا بڑھانے کے حوالے سےاہداف دئیے۔ (رپورٹ،محمد عابد عطاری، مجلس ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سیالکوٹ زون)