12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
8
دسمبر2022 ء بروز جمعرات دعوتِ اسلامی کے
تحت سیالکوٹ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
اجتماع ِپاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے ’’ دوست
کیسے بنائیں‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں شرکائے اجتماع کو نمازی پرہیز گار دوست بنانے کا ذہن دیتے ہوئے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے
اور ہر جمعرات کو باقاعدگی سے دعوت ِاسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ : محمد مزمل عطاری مجلس
مدنی چینل عام کریں گوجرانوالہ ڈویژن ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)