9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ماحولیات کی بہتری کے لئے ملکِ پاکستان میں یکم اگست 2021ء
کو شجر کاری مہم Tree
planting campaignمنائی
جائیگی۔اسی سلسلے میں دعوت اسلامی کے ورکرز Plantation
Dayمنانے
کے لئے زور شور سے تیاری کررہے ہیں۔
شجر
کاری مہم کا حصہ بنتے ہوئے شجاع آباد ڈویژن میں نگران کابینہ اور ڈویژن نگران نے نرسری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 300
پودوں کی خریداری کی۔ خریدے گئے پودے شجاع آباد، تھانہ چوک، کچہری، T.M.A،
تھانہ صدر، سول اسپتال، حبیب پارک ہاؤسنگ کالونی، بنگلا پارک اور گورنمنٹ ہائی
اسکول سمیت پنجاب کالج میں لگائے جائینگے۔ (رپورٹ: شعبہ تعلیم پاکستان)