کراچی ساؤتھ زون 2 کی شعبہ تعلیم للبنات کے تحت اگست 2021 ءکی ماہانہ کارکردگی

Wed, 15 Sep , 2021
2 years ago

دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت اگست 2021 ء  میں کراچی ساؤتھ زون 2 میں ہونےوالے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے :

مختلف اداروں میں دیئےگئے درس کی تعداد :8

دینی ماحول سےمنسلک ہونےوالی شخصیات اسلامی بہنوں کی تعداد :67

ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں شخصیات کی تعداد :27

تقسیم ہونے والی کُتب کی تعداد:67

تقسیم ہونے والے رسائل کی تعداد:49

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ آن لائن میں داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3

اداروں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:11

ماہنامہ فیضان مدینہ کی ہونے والی بکنگ کی تعداد:2