21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں نگران پاکستان
مشاورت و رکن شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبہ عشر کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایاجس میں رکن
شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری ، شعبہ عشر کے نگران مجلس سمیت صوبائی
، ڈویژن اور شعبہ فنانس کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اس
مدنی مشورے میں 2022اور 2023ء میں کئے گئے شعبے کے دینی کاموں کا تقابل 2024ء کے اہداف سے کیا گیانیز خود کفالت کی موجودہ پوزیشن اور اہداف پر ڈویژن وائز گفتگو ہوئی۔آخر میں نگران پاکستان مشاورت نے اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور دعا بھی کروائی ۔(رپورٹ:عبد
الخالق عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)