8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی)کے تحت گزشتہ دنوں اطراف ڈىرہ کابینہ
کے ڈوىژن شاہ صدر دىن مىں اجتماعِ ذکر و نعت کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں گورنمنٹ اور پرائیوٹ اسکولز کے پرنسپلز اور ٹیچرز
کى شرکت ہوئى۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کے درمیان دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں کاموں کا تعارف پیش کیا۔ (رپورٹ:
عطا محمد عطارى رکن زون شعبہ تعلیم ڈىرہ زون)