6 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
تحت پاکپتن زون کی بصیر پور کابینہ کے ڈویژن ذمہ دار شعبۂ تعلیم اورمدنی مرکزفیضان
مدینہ بصیرپور کے امام صاحب کے ساتھ تعلیمی
اداروں میں 12 مدنی کاموں کی ترقی
وفروغ کے لیے مشاورت ہوئی جبکہ گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کا مدنی مشورہ
ہوا۔کل سے ان کا نماز کورس شروع ہو گا اور اگلے ہفتے سے ان کے ہاسٹل میں 2 مدرسۃالمدینہ
بالغان بھی شروع ہو جائیں گے۔(رپورٹ:
محمد احمد ندیم عطاری ذمہ دار شعبہ تعلیم پاکپتن زون)