7 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی
کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پا
کپتن زون کے شہر رینالہ خورد میں سنتوں
بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں عاشقانِ رسول نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس
موقع پرشعبہ تعلیم ریجن ذمہ دار سید عاصم عطاری نے سنتوں بھرا بیان بیان فرماتے ہوئے شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔