9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ریجن ایسٹ ملیر کورنگی زون گلستان جوہر کابینہ میں نجی
تعلیمی ادارے میں وزٹ کا سلسلہ
Sat, 10 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام کراچی ریجن
ایسٹ ملیر کورنگی زون گلستان جوہر کابینہ میں 5 اکتوبر 2020ء کو مشہید مدنی ریجن ذمہ دار کا نجی تعلیمی ادارے میں وزٹ کا سلسلہ ہوا جس میں نیکی کی دعوت اور 18اکتوبر کے
اجتماع کی دعوت دی گئی۔