6 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
عالمی و پاک مجلسِ مشاورت مدنی انعامات اور شعبہ
مدنی مذاکرہ ذمہ داران نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا
Sun, 19 Apr , 2020
5 years ago
15 اپریل بروز بدھ فیصل آباد ریجن کی اسلامی
بہنوں کا عالمی و پاک مجلسِ مشاورت مدنی انعامات اور شعبہ مدنی مذاکرہ ذمہ داران
نے بذریعہ اسکائپ ریجن و زون شعبہ ذمہ داران کامدنی مشورے لیا۔
ابتدًا نیتوں کے بعد شوریٰ کے مدنی مشوروں کے
مدنی پھول پیش کیے گئے، مزید مدنی مذاکرہ
کی جو ہمیں الجھنیں تھی اس پر رہنمائی کی، مدنی مذاکرہ کی کارکردگی بہتر بنانے اور
تمام ذمہ داران کو مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے کی ترغیب دلائی۔