27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے آن لائن مدنی مشورے کاانعقاد کیا
گیا جس میں شعبہ اصلاح اعمال کے نگرانِ مجلس،صوبائی وڈویژن ذمہ داران، نگرانِ مجلس اوورسیز،ریجن اور ملک سطح کے ذمہ
داران نے آن لائن شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے شعبے میں جاری دینی کاموں کے حوالےسے معلومات حاصل کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)