23 رمضان المبارک, 1446 ہجری
معاشرے کی اصلاح کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز کی ماہانہ میٹنگ ہوئی جس میں گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے شفٹ تعلیمی
ذمہ داران (مفتشین) شریک ہوئے۔
میٹنگ میں ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار حافظ جواد
عطاری نے شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شفٹ تعلیمی ذمہ داران سمیت مدرسین کو دینی
کاموں میں حصہ لینے اور زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔