24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ
شیخوپورہ میں ڈسٹرکٹ نگران اصغر علی عطاری کے گھر پر سنتوں بھرا اجتما عِ میلاد کا
اہتمام
Tue, 18 Oct , 2022
2 years ago
پچھلے
دنوں ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں ڈسٹرکٹ نگران اصغر علی عطاری کے گھر پر سنتوں بھرا اجتما
عِ میلاد کا اہتمام ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر عمران ظہور، امید وار ایم ۔پی۔اے
معراج خالد ، وکلاءاور علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی محمد کاشف عطاری نے حاضرین سے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہیں اصلاح
اعمال اور گناہوں سے توبہ کرنے کا ذہن دیا ۔اس موقع پر انہیں دعوت اسلامی کی دینی
و فلاحی خدمات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
اور شرکاء کو دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماعات و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ شیخوپورہ لاہور ڈویژن، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)