22 شوال المکرم, 1446 ہجری
شیخو پورہ ڈویژن میں اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز
فیضانِ صحابیات کا افتتاح
Mon, 21 Apr , 2025
1 hour ago
اسلام کی دعوت دنیا بھر میں عام کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےشعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 15 اپریل 2025ء کو شیخو پورہ ڈویژن میں اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز
فیضانِ صحابیات کا افتتاح کیا گیا۔
اس دوران فیضانِ صحابیات میں ہی ایک تقریب منعقد
ہوئی جس میں نگرانِ شعبہ، نگرانِ ڈویژن، صوبائی ذمہ دار اور دیگر اسلامی بھائیوں جبکہ پردے میں رہتے ہوئے اسلامی بہنوں
کی بھی شرکت ہوئی۔