3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2
فروری 2024ء کو پتوکی کے اطراف گاؤں شیخم
میں زیر تعمیر فیضانِ مدینہ پلاٹ کا نگران ڈسٹرکٹ مشاورت قصور حاجی محمد نعیم
خان عطاری نے نگران تحصیل مشاورت امتیاز
عطاری، نگران سب تحصیل پتوکی علی رضا عطاری اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ وزٹ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
دورانِ
گفتگوحا جی محمد نعیم خان عطاری نے وہاں موجود
ذمہ داران کو تعمیرات کرنے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نےاچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: علی ریاض
عطاری،تحصیل ذمہ دار سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)