8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, May 6, 2025
شہر یار عطاری ان کے بھائی اور امی جان گھیریلوں
پریشانی کا شکار ہیں ۔ امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے پریشانی سے نجات کے لئے دعائیں کیں اور انہیں
صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے مدنی پھول پیش کئے۔ امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شہر یار عطاری کے گھر والوں کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔