21 جنوری2020ء بروز منگل پھول واری شریف کابینہ کی  ڈویژن پٹنہ میں مجلس رابطہ کے تحت بیوٹی پارلر سے وابستہ خاتون اور لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔ دوران ملاقات انہیں دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پرشخصیات نےہاتھوں ہاتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی نیت کی۔