مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے
ساہیوال،لاہور، پاکپتن زون اور سیالکوٹ زون میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور
دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کامو ں میں شرکت کرنے
کی درخواست کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:آصف بلال لودھی(کمشنر لاہور)، علی عباس بخاری (چیف آفیسر لاہور میٹروپولیٹن
کارپوریشن لاہور)، شہزاد (پی ایس او ٹو سی او)، مقصود (پی سی او ٹو کمشنر لاہور)، طارق سندھو (کمشنر آفس)، میاں وحیدالزماں(پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر
لاہور)،
عبدالوحید(ایس
پی)، رانا
افتخار(ڈی ایس
پی)، محمد
احمد رضا(انسپکٹر)، خالد نذیر(ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ)، اشرف خاں سوہنہ(سابق صوبائی وزیر)، ملک نذیر(SHO)، فہد (اسسٹنٹ کمشنر)، اسد اسحاق (DSP)، ریاض الحق (DSP)، وقار گجر(SHO)اسلم کمبوھا، عبدالنبی(ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن)، محمد انور(ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن)، لیاقت علی لغاری (اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن
ایڈمن)، حاجی
محمد بخش چانڈیو(قبائلی شخصیت)