12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جنوبی لاہور
زون کے شہر شاہ پور کانجرہ ملتان روڈ میں محفلِ نعت کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 4 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جنوبی لاہورزون کے
شہر شاہ پور کانجرہ ملتان روڈ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں  مقامی اسلامی بہنوں سمیت شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران  اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ربیع الاول کا وظیفہ بھی بتایا نیز دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 
            Dawateislami