9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت شاہدرہ اور
کوٹ عبد المالک میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔ نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان
عطاری نے مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور شعبہ تعلیم سے وابستہ
افراد میں ٹیچرز اجتماع کی دعوت کو عام
کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے شرکا کو دعوت نامے بھی تقسیم کئے۔