10 رجب المرجب, 1446 ہجری
16 اپریل 2022 ء کو شہداد کوٹ کی ایک مسجد میں
شعبہ تعلیم کے تحت افطار اجتماع ہوا جس میں ٹیچرز ، اسٹوڈنٹس اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
شعبہ تعلیم لاڑکانہ ڈویژن کے ذمہ دار مولانا
منصور احمد مدنی نے اجتماع پاک میں سنتوں
بھرا بیان کیا جس میں رمضان المبارک کے آخری عشر ے میں اعتکاف کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اعتکاف کرنے کی نیت کیں۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم لاڑکانہ ڈویژن ، کانٹینٹ :
محمد مصطفی انیس )