20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے
شاہ رکن عالم ملتان کے سکیورٹی گارڈ اسلامی بھائیوں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے کثرت سے درود پاک پڑھنے،ڈیوٹی کے بعد دعوت اسلامی
کے 12 مدنی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے اورحسن اخلاق کے حوالے سے تربیت فرمائی۔(رپورٹ: عبدالرزاق
عطاری)