21 شوال المکرم, 1446 ہجری
10جنوری بروز جمعۃالمبارک کو ہونے والے صحافی اجتماع کے سلسلے میں صحافیوں
سے ملاقات
Thu, 9 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 10جنوری بروز جمعۃالمبارک کو لاہور میں ہونے والے صحافی اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں۔ اسی سلسلےمیں رکن مجلس نےدیگر ذمہ داران کےہمراہ پریس کلب لاہور میں
ارشد انصاری (صدر پریس کلب) ، ذوالفقار
علی مہتو( سینئرصحافی و تجزیہ نگار
) اور دیگر صحافیوں سے ملاقاتیں
کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں صحافی اجتماع
میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔