21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کےتحت 31اکتوبر2019ء کو
ذمہ داران نے رکن کابینہ مجلس نشرواشاعت کے ہمراہ بلوچستان کے شہر اوتھل میں ڈپٹی کمشنر لسبیلہ شبیر احمد مینگل سے ملاقات کی
اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے نیز عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی
دعوت پیش کی۔ علاوہ ازیں ذمہ دار ان نے انہیں دعوت اسلامی کی مجلس ماہی گیری کی
جانب سے 7 نومبر2019ء بروز جمعرات کو ڈام میں کشتیوں پر نکلنے والےجلوس میلاد میں
شرکت کی دعوت بھی دی۔(رپورٹ، محمد جہانزیب عطاری،مجلس نشرواشاعت لسبیلہ کابینہ)