18 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے
زیر اہتمام گجرات شاہ جہانگیر روڈ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کابینہ سطح کے قافلہ
ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی قافلہ ذمہ دار محمد عرفان عطاری نے پیشگی
جدول اور ایک ماہ کے قافلے کے حوالے سے گفتگو کی۔(محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)