شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز  کے تحت دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ G-11 اسلام آباد میں راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن کے مدرسین کے لئے ایک سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔

دورانِ سیشن شعبے کے ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار محمد جواد عطاری نے مدرسین کی رہنمائی کرتے ہوئے مدرسین کی ماسٹر فائل اور اچھی نیتوں کے فوائد کے حوالے سے گفتگو کی۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)