4 رجب المرجب, 1446 ہجری
میڈیکل کالج مظفر آباد کشمیر میں سیشن، پرنسپل
سمیت دیگر ممبران سے ملاقات
Wed, 21 Jun , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ روز میڈیکل کالج مظفر آباد کشمیر میں ایک سیشن منعقد ہوا جس
میں اسٹوڈنٹس سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگرانِ شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے ”معاشرے
کی بہتری کے لئے قراٰنِ پاک کے دیئے گئے اصول“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو اسلامی تعلیمات کے مطابق
اپنی زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔