21 شوال المکرم, 1446 ہجری
سینئر صحافی سماء نیوز ذہیب علی کی رہائش گاہ پرمدنی چینل
کے ذریعےمدنی مذاکرہ دیکھنے کا اہتمام
Tue, 30 Jun , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے تحت27 جون 2020ء بروز ہفتہ کو رکن مجلس و رکن پاکپتن زون محمد احمد یار عطاری
اور رکن مجلس آصف عطاری نے پتوکی میں سینئر
صحافی سماء نیوز ذہیب علی کی رہائش گاہ پر اراکین مجلس کے ساتھ مدنی چینل کے ذریعےمدنی
مذاکرہ دیکھنے کا اہتمام کیا۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس
ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)