دعوتِ اسلامی کی  مجلس نشرواشاعت کے تحت 4فروری2020ء بروز منگل رکن مجلس اور حیدر آباد ریجن کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے لاڑکانہ زون سیہون شریف کے پریس کلب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نےپریس کلب کے ممبران سے ملاقات کی اور مدنی حلقہ لگایا۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے پریس کلب میٹنگ ہال میں اجتماعی طور پرمدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت)