20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر ڈیڑہ اسماعیل خان میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ میں سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈویژن اور ڈسٹرک ذمہ داراسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں مختلف ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگران ِڈیپارٹمنٹ محمد عادل عطاری نے مدنی
مراکز کے حفاظتی اقدمات کا جائزہ لیا اور ماہِ
شعبان میں ریسکیو 1122 سیکورٹی سیفٹی ٹرینگ سیشن کے اہداف پر کلام کیا۔
بعدازاں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے ذمہ داران سے دعوتِ
اسلامی کے 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔(رپورٹ:احتشام نوید عطاری سیکورٹی آفس، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)