9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شجرکاری کے حوالےسے جنرل سیکرٹری پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک
محمد الیاس سے ملاقات
Sat, 7 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے جنرل سیکرٹری پرائیویٹ ایجوکیشن
نیٹ ورک (PEN)و
پرنسپل پاک اسکول اینڈ کالج مردان محمد
الیاس صاحب سے ملاقات کی۔
ذمہ
دار اسلامی بھائی نے انہیں شعبہ FGRF کا تعارف پیش
کیا جبکہ ان کے انڈر آنےوالے مردان کے 250
اسکولز اور کالجز میں شجر کاری کے حوالے سے بات چیت کی۔