8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی ) کے تحت گزشتہ دنوں پاکپتن زون ذمہ دار شعبہ تعلیم محمد احمد ندیم عطاری نےاوکاڑہ
کابینہ میں مختلف اساتذہ کرام (جہانگیر
عباس، مرغوب عالم، رشید احمد، ملک جاوید اقبال، مشتاق عطاری اور حافظ اعجاز) سے ملاقاتیں کیں ۔ دورانِ ملاقات انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعوت دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ
کی بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:محمد احمد ندیم عطاری، ذمہ دار پاکپتن
زون شعبہ تعلیم)