21 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں ڈسٹرکٹ لیہ میں قائم جمن شاہ نجی اسکول میں میٹ اپ کا
انعقاد کیا گیا جس میں اسکول میں زیرِ تعلیم ا سٹوڈنٹس و اساتذہ شریک ہوئے۔
قاری
بلال رضا عطاری نگران مجلس اصلاح اعمال نے” نماز کے فضائل“ کے موضوع
پر بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کو رسالہ 72 نیک اعمال میں موجود سوالات کے متعلق سمجھایا نیز ان کو اس پر عمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے روزانہ جائزہ کرنے کی ترغیب بھی دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ:
ڈویژن ذمہ دار شعبہ اصلاح اعمال غلام عباس عطاری،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)