21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں امیر اہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے سید وجاہت رسول قادری صاحب سے ان کی علالت پر بذریعہ آڈیو عیادت
کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا ئیں
کیں۔