9 رجب المرجب, 1446 ہجری
سوات یونیورسٹی-KPK میں نےوائس چانسلر، رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار سے ملاقات
Wed, 2 Jun , 2021
3 years ago
شعبہ ٔ
تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، پشاور زون سوات یونیورسٹی-KPK میں نگرانِ مجلس عبد الوہاب عطاری اور ریجن
ذمہ دار ڈاکٹر احمد شہزاد عطاری نےوائس چانسلر، رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار سے
ملاقات کی۔دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ریجنل ہیڈ
آفس کے وزٹ کی دعوت دی۔(رپورٹ: شعبہِ تعلیم، پشاور زون لاہور ریجن)