9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ٔ
تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نگرانِ مجلس عبد الوہاب عطاری اور ریجن
ذمہ دار ڈاکٹر احمد شہزاد عطاری نے سوات میں مختلف شخصیات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ایڈیشنل سیکرٹری
ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری اسکول ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور تعلیمی میدان میں دعوتِ
اسلامی کی تعلیمی خدمات سے آگاہ کیا ۔ مدنی مرکز فیضان مدینہ لاہور کے وزٹ کی دعوت
دی۔ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کیں۔