9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اکیڈمیز گورنمنٹ ڈگری کالج ساہیوال، پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ٹیچر ز اور علامہ اقبال اکیڈمی سرگودھا میں
ملاقات کی۔ اور ذہنی آزمائش سیزن 12کے آڈیشن کی دعوت دینے کا سلسلہ ہوا جس پر ا سکول، کالجز کی ٹیموں نے حصہ لینے کی نیتیں کیں۔