9 رجب المرجب, 1446 ہجری
سرگودھا
شہر میں گورنمنٹ خالقیہ ہائی اسکول میں شعبہ مدنی کورسز کے تحت ویکینڈ نماز کورس
Sat, 3 Dec , 2022
2 years ago
03
دسمبر 2022ء کو سرگودھا شہر میں گورنمنٹ خالقیہ ہائی اسکول میں شعبہ مدنی کورسز
دعوتِ اسلامی کے تحت ویکینڈ نماز کورس ہوا جس میں اسکول کے طلبہ اور ٹیچرز نے شرکت
کی۔
شعبہ
تعلیم ڈویژن ذمہ دار محمد ہارون عطاری نے طلبہ کو نماز کے فرائض و واجبات یادکروائےاور انہیں دینِ اسلام کی بنیادی باتیں
بتاتے ہوئے پانچوں وقت کی نماز پابندی کیساتھ ادا کرنے کاذہن دیا۔(رپورٹ
: محمد ہارون عطاری ، شعبہ تعلیم ڈویژن سرگودھا/ کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)